ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل ایف نے فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے جھاؤ میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ سرمچاروں نے جھاؤ میں واجہ باغ کے مقام پر ایف سی کی گشتی گاڈیوں پر حملہ کر کے تین اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کیا،ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز