Homeخبریںقابض ایرانی فورسز نے اپنی گاڑی سے ٹکر مار کر دو بلوچ...

قابض ایرانی فورسز نے اپنی گاڑی سے ٹکر مار کر دو بلوچ فیولر کو شہید کر دیا ۔

 

میرجاوہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج میرجاوہ محور میں خان محمد چاہ پوسٹ کے قابض ایرانی فورسز نے اپنی گاڑی سے ٹکر مار کر دو بلوچ فیولر کو شہید کر دیا ۔

 

حالوش نیوز ایجنسی نے ان دو بلوچ فیولرز کی شناخت 17 سالہ اسماعیل شاہ بخش” اور زاہدان سے تعلق رکھنے والے “غلام حیدر شاہ بخش” کے طور پر کی۔

 

کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں فیولر اپنی خالی گاڑی میں زاہدان کی طرف لوٹ رہے تھے کہ انہیں قابض ایرانی فورسز نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز