مستونگ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں ایف سی ناکہ پر دو موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ۔
ریڈیو زرمبش کے مطابق دستی بم حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جنھیں فوری طورپر مستونگ سرکاری ہسپتال پہنچا دیا گیا ،


