یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںقابض پاکستان کے کنگرو کورٹ نے آئی ایس آئی کی غلیظ حرکتوں...

قابض پاکستان کے کنگرو کورٹ نے آئی ایس آئی کی غلیظ حرکتوں کو منکشف کیا۔

اسلام آباد: ( ہمگام نیوز) حال ہی میں قابض پاکستان کے چھے ججوں نے ایک خط لکھا جس میں رسوائے زمانہ آئی ایس آئی کے عدالتی کارروائیوں میں مداخلت اور ججوں کو ڈرانے دھمکانے کے مختلف حربوں کا زکر کیا گیا ہے۔

قابض پاکستان جو ایک بنانا مصنوعی ریاست ہے جہاں بدمعاشی ،زور اور بلیک ملنگ کے طور پر اسکی گدھ فوج اور آئی ایس آئی کام کررہا ہے۔

اب قابض پاکستان کے کنگرو کورٹ کے چھ ججوں نے گدھ فوج کے روسوائے زمانہ جاسوسی ادارے آئی ایس آئی کے غلیظ حرکتوں کو طشت از بام کیا کہ جاسوسی ادارے نے کنگرو ججوں کے کمروں میں کیمرے لگائے اور تو اور انکے بستروں تک کیمرے لگا کر انکی ویڈیوز بناتے رہے اور انکو دباؤ میں رکھ کر ان سے فیصلہ لیتے رہے۔

یاد رہے کہ اگر قابض اپنے کنگرو ججوں کے ساتھ یہ رویہ رکھ سکتے ہیں تو بلوچ جن سے انکا رشتہ قابض اور محکوم کا ہے جیسے قصائی اور بکرے کا ہے۔

وہ بلوچوں کے ساتھ کیا کچھ نہیں کر چکا ہے۔
اب بلوچ جہد کار ججوں کے بیانات کو دنیا میں دکھا کر ثابت کر سکتے ہیں کہ قابض اور انکے ججوں سے ہزاروں بے گواہ بلوچوں کے مسئلہ کو ڈیل کرنا ایسا ہی ہے جیسے کہ چاقو گوشت کے ساتھ ڈیل کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز