یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںتربت، لاپتہ جاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تربت، لاپتہ جاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تربت: (ہمگام نیوز) آپسر آسکانی تربت کے رہائشی جاسم ولد قاسم ایک سال جبری گمشدگی کے بعد جمعرات کو بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے جس کی اہل خانہ نے تصدیق کی ہے۔

انہیں 2 اپریل 2023 کو اپنے گھر آسکانی آپسر سے جبری اغوا کے بعد لاپتہ کیا گیا تھا۔

جاسم کی بازیابی کے لیے اہل خانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز میں کیس رجسٹر کرنے کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم پر احتجاج بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز