Homeخبریںقلات: اغوا ہونے والے پرنس محمد خان احمدزئی بازیاب ہوگئے

قلات: اغوا ہونے والے پرنس محمد خان احمدزئی بازیاب ہوگئے

قلات (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پرنس محمد خان احمد زئی کو ان کے تین گن مینوں سمیت مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے قلات سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے خان آف قلات کے بیٹے شہزادہ محمد خان احمدزئی آج بازیاب ہو گئے ہیں۔

شاہی دربار قلات نے پرنس محمد خان احمد زئی کی بازیابی کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ محمد احمد زئی کو پانچ روز قبل قلات کے علاقے خیسون دون کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے انکے محافظوں سمیت اغوا کرکے اپنے ہمراہ لے گئے

تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز