Homeخبریںلاپتہ اللہ نظر بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے۔

لاپتہ اللہ نظر بازیاب، بحفاظت گھر پہنچ گئے۔

پنجگور (ہمگام نیوز)  اللہ نظر ولد خدا نظر، جو کچھ عرصہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے، بحفاظت اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق، اللہ نظر کی واپسی ان کے اہل خانہ کے لیے ایک خوش آئند خبر ہے۔

تاہم، اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں کہ وہ کہاں تھے اور کیسے بازیاب ہوئے۔

اہل خانہ نے ان کی خیریت کے لیے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Exit mobile version