Homeخبریںلاپتہ دادشاہ کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے۔ اہلخانہ

لاپتہ دادشاہ کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے۔ اہلخانہ

کراچی (ہمگام نیوز) لاپتہ داد شاہ بلوچ کے اہلخانہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

لواحقین کا کہنا تھا کہ لاپتہ داد شاہ بلوچ کی بازیابی کیلئے بروز ہفتہ ماڑی پور روڈ پر احتجاجی مظاہرے کیا جائے گا۔

اعلامیہ میں کراچی کے باشعور عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے داد شاہ کی بازیابی کیلئے ہماری آواز بنیں۔

Exit mobile version