ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںلندن: پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف مظاہرہ

لندن: پاکستانی ایٹمی دھماکوں کے خلاف مظاہرہ

لندن( ہمگام نیوز) پاکستان کی جانب سے بلوچستان میں ایٹمی دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوسرے مرحلے میں لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچ قوم دوست رہنما حریبیار مری کے علاوہ آوازی جماعت کے دوستوں نے بھی حصہ لیا ، احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حیربیار مری نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ ہم دشمن کے خلاف مشترکہ طور پہ جدوجہد کریں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز