ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکینڈا: بلوچ سیاسی کارکناں کا پاکستانی ایٹمی دھماکوں کےخلاف مظاہرہ

کینڈا: بلوچ سیاسی کارکناں کا پاکستانی ایٹمی دھماکوں کےخلاف مظاہرہ

کینیڈا(ہمگامنیوز) پاکستانکی جانب سے بلوچ سرزمین پہ آج سے 17 سال قبل ہونے والے ایٹمی دھماکوں کے خلاف بلوچستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری کی اپیل پہ کینیڈا میں بلوچ سیاسی کارکناں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں عزیز بلوچ اور پروفیسر نائلہ قادری نے بھی شرکت کی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز