ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںلورالائی، کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں آرمی اہلکار ہلاک

لورالائی، کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں آرمی اہلکار ہلاک

 لورالائی(ہمگام نیوز) لورالائی سے ملتان جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ ایک ہلاک دو زخمی تفصیلات کے مطابق لورالائی سے ملتان جانے والی کوچ پر کنگری کے مقام پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چماﺅلنگ میں تعینات آرمی کاسپاہی محمد رفیق جو کہ چٹھی پر گھر جارہا تھا گولی لگنے سے جان بحق ہو گیا جبکہ دو دیگرمسا فر زخمی ہو گئے ۔واقعے کی اطلا ع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر موسیٰ خیل غلام علی لاشاری،ڈپٹی کمشنرموسیٰ خیل،ایف سی کی نفری پولیس اہلکار اور لیویز موقع پر پہنچ گئے مسافر کوچ قبضہ میں لیکر میت آبائی گاﺅں جبکہ زخمیوں کو ڈیرہ غا زی خان روانہ کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز