ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکہڈکوچہ، دو مسافر کوچ سے کئی افراد اغواء

کہڈکوچہ، دو مسافر کوچ سے کئی افراد اغواء

قلات(نمائندہ ہمگام) کوئٹہ سے کراچی جانے والی دو مسافر کوچ سے کئی افراد اغواء۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے دو کوچوں کو نامعلوم افراد نے کہڈکوچہ کے مقام پر روک کر کئی مسافر اپنے ساتھ لے گئے۔ بازیابی کے لیئے لیویز کا آپریشن شروع

یہ بھی پڑھیں

فیچرز