شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںمستونگ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغواء ،عوام کا احتجاج

مستونگ:پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک طالب علم اغواء ،عوام کا احتجاج

مستونگ (ہمگام نیو) مستونگ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغوا، عوام کا اجتجاج ،شاہرہ بلاک،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محمد شاہی میں پاکستانی فورسز نے 21 سالہ نوجوان وزیر بلوچ کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ،عوام نے پاکستانی فوج کی بربریت اور وزیر بلوچ کی گرفتاری کے خلاف اجتجاج کیا اور مستونگ کے مین شاہراہ کو بلاک کر دیا،اجتجاج کرنے والے افراد نے پاکستانی فوج اور ایف سی کے خلاف نعرے بازی کی اوروزیر بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کیا ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز