Homeخبریںمستونگ میں ایک اور بم دھماکہ

مستونگ میں ایک اور بم دھماکہ

مستونگ( ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق مستونگ شہر ایک اور دھماکہ کی آواز سے گونج اٹھا ،پولیس زرائع کے مطابق مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب دھماکے کی جگہ سے برآمد دستی بم کو ناکارہ بناتے ہو دھماکہ ہو ا۔دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Exit mobile version