Homeخبریںمستونگ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مستونگ (ہمگام نیوز) نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں محراب روڈ کے مقام پہ مسلح موٹر سائیکل سوار شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت حاجی عزیز لہڑی ولد محمد اسلم لہڑی سکنہِ کلی دتو کے نام سے ہوی۔

Exit mobile version