ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمستونگ پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری 25 بلوچ فرزند اغواء

مستونگ پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری 25 بلوچ فرزند اغواء

مستونگ(ہمگام نیوز ) مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پاکستانی فورسز کا سول آبادیوں پر آپریشن جاری۔ اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ اور گرد نواع میں علی الصبح سیکورٹی فورسز کی دو گن شپ ہیلی کاپٹروں اور70 سے زائد جد ید ہتھیاروں سے لیس فوجی ٹرکوں پر مشتمل کانوائے نے مستونگ،کھڈ کوچہ کو مکمل گھیرئے میں لینے کے بعد داخلی و خارجی راستوں کو بند کرتے ہوئے آبادیوں پر دھاوا بول دیا، آپریشن میں بلوچ فرزندوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اب تک25 بلوچوں کو کھڈ کوچہ سے اغواء کیا گیا ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز