سه‌شنبه, آوریل 30, 2024
Homeخبریںمشکے:قابض پاکستانی آرمی کی زمینی و فضائی بربریت جاری

مشکے:قابض پاکستانی آرمی کی زمینی و فضائی بربریت جاری

مشکے (ہمگام نیوز)مشکے کےعلاقوں میں قابض پاکستانی آرمی کی زمینی و فضائی بربریت جاری، اطلاعات کے مطابق مشکے کے زنگ و کوہ اسپیت کے پہاڑی علاقوں کو الصبح پاکستانی آرمی و ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ معاصرے میں لیکر زمینی آپریشن شروع کردی ،آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں،کوہ اسپیت اور زنگ میں شدید بمباری ،شیلنگ اور مارٹر گولوں کے ساتھ فائرنگ کی اطلاعات ہیں،جبکہ ان ہی علاقوں میں سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ابھی تک کسی قسم کی جانی و مالی نقصان اطلاعات نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز