منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںمشکے:پاکستانی فوج نے تین بلوچ فرزندوں کو شہید کردیا

مشکے:پاکستانی فوج نے تین بلوچ فرزندوں کو شہید کردیا

مشکے(ہمگام نیوز)مشکے پاکستانی فورسز نے زیر حراست تین بلوچ افراد کو شہید کر دیا، یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آج پاکستانی آرمی نے گزشتہ روز دوران آپریشن حراست میں لیے جانے والے تین افراد کو شہید کر کے لاشیں پھینک دی،جنکی شناخت، ولی محمد ولد داد محمد عمر77 سال رہائشی، کوہ کلیر، صحمد ولد نور بخش، اور نصر اللہ ولد محمد سے ہوئے،مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ دو روز سے مشکے کے علاقے کلار و گرد نواع کی پہاڑی علاقوں میں پاکستانی آرمی کا آپریشن جاری تھا جس میں ان افراد کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا اور آج انکی لاشیں پھینک دی گئیں،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز