جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ 4 ایف سی اہلکار ہلاک

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ 4 ایف سی اہلکار ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈبل روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نیتجے میں 4 ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر لانگو پلازہ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 3 اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں تینوں اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز