ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمشکے 10افراد کی لاشیں تحصیلدار کے حوالے کردی

مشکے 10افراد کی لاشیں تحصیلدار کے حوالے کردی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )مشکے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے 10افراد کی لاشیں تحصیلدار کے حوالے کردی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مشکے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں  شہید ہونے والے 10 افراد کی لاشیں تحصیلدار داد محمد کے حوالے کردیشہید  ہونے والوں میں سفرولد نبی بخش،  سلیمان ولد محمد حسن، شہید ذاکر ولد محمد حسن ،خیر جان ولد شفیع محمد، محراب ولد فیض محمد، رمضان ولد لا ل محمد ، عالم خان ولد علی احمد، گاجی خان ولد اسماعیل شامل ہے جبکہ دو افراد کے ناموں کی شناخت نہیں ہوسکی د

یہ بھی پڑھیں

فیچرز