پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںمند/دشت:پاکستانی فوج نے تین افراد کو لاپتہ کردیا

مند/دشت:پاکستانی فوج نے تین افراد کو لاپتہ کردیا

تربت(ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج نے مند کے علاقے گونک میں صالح محمد کے گھر پر دھاوا بول کر خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں موجود تمام اشیا کو لوٹنے کے ساتھ بدو ولد صالح محمد کو حراست بعد لاپتہ کردیا۔
جبکہ دشت کے علاقے کپکپار میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر خواتین و بچوں تشدد کرنے کے بعد دو بلوچ فرزندوں حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن کی شناخت رستم ولد الہی بخش اور بادل ولد حدا بخش کے نام سے ہوئی جو کپکپار رہائشی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز