Homeخبریںمند ؛ چکاپ میں قابض پاکستانی اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ...

مند ؛ چکاپ میں قابض پاکستانی اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان جھڑپ ، ایک مقامی مخبر کی زخمی ہونے کی اطلاع

مند ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 8 بجے کے قریب مند کیچ کے علاقے چکاپ میں بلوچ سرمچاروں قابض پاکستانی فوج کا آمنا سامنا ہوا جس سے جھڑپ ہوئی اور ایک مقامی مخبر اکرم نامی اس دوران جو ڈیتھ اسکواڈ کا اہلکار تھا زخمی ہوا ہے جو کہ بعد میں پاکستانی فوج اسے اپنے ساتھ لے گئے –
تازہ رپورٹس کے مطابق بلوچ سرمچاروں اور ایف سے درمیان جنگ ابھی تک جاری ہے ۔
مند میں فوج کے ساتھ قابض کے دلال ڈتھ اسکوارڈ کے لوگ بھی میں آپریشن میں شامل ہیں ۔

مزید معلومات کے لئے حصول کیلئے ہمگام نیوز مقامی ذرائع کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔

Exit mobile version