Homeخبریںمنوجان میں پانچ تیل بردار گاڑیوں میں آتشزدگی جانی نقصان کی اطلاع...

منوجان میں پانچ تیل بردار گاڑیوں میں آتشزدگی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

منوجان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح اتوار 26 اکتوبر کو مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر منوجان کے علاقے محمد آباد میں دو تیل گاڑیوں میں بردار حادثے کے بعد آگ لگی جس کے نتیجے دیگر قریبی تین گاڑیوں کو بھی آگ لگ گئی ـ
صبح 6 بجے کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ـ کہا جاتا ہے کہ دو گاڑیوں کے حادثے کے ڈیزل اور پیٹرول سے بھرے تین اور گاڑیوں کو آگ لگ گئی ـ

Exit mobile version