Homeخبریںمیناب میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ سوختبر شہید

میناب میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے بلوچ سوختبر شہید

میناب(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق میناب میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ سوختبر شہید ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب میں گزشتہ روز جمعہ کو قابض ایرانی فورسز نے فائرنگ کرکے 37 سالہ فیض اللہ اخلاصی نامی ایک بلوچ سوختبر کو شہید کر دیا ۔ جو کہ ایک سائپا گاڑی سے پیٹرول اور ڈیزل کے خالی ڈبے لے کر جا رہا تھا جسے فورسز نے روکے اور وارننگ دیئے بغیر چلتی راہ میں ان گاڑی پر فائرنگ کردی ۔

 یہ واقعہ دوپہر 12:00 بجے کے قریب پیش آیا ۔

Exit mobile version