اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںنام نہاد پاک ایران بارڈر پر قابض پاکستانی فوجی کی فائرنگ سے...

نام نہاد پاک ایران بارڈر پر قابض پاکستانی فوجی کی فائرنگ سے ایک بلوچ بچہ شہید

شال (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر میرجاوہ کے علاقے روتک کے مقام پر نام نہاد قابض پاکستانی اور ایرانی سرحد پر قابض پاکستانی فوج نے براہِ راست ہیڈ شوٹ کرکے ایک 17 سالہ بلوچ نوجوان کو شہید کردیا۔

شہید ہونے ہونے والے بلوچ نوجوان کی شناخت طہٰ شاہ نوازئی ولد رحیم کے نام سے ہوئی ہوئی جو ایرانی زیرِ قبضہ بلوچستان کے شہر خاش کا رہائشی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ آج دوپہر 12 بجے پیش آیا جہاں پاکستانی فوج نے براہِ راست بلوچ نوجوان کی سر پر گولی ماری جس سے وہ زخمی ہوگیا تاہم بعد آزاں زخموں می تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز