Homeخبریںنواب اکبر بگٹی کا بھتحجے فہد بگٹی کراچی میں مارا گیا۔

نواب اکبر بگٹی کا بھتحجے فہد بگٹی کراچی میں مارا گیا۔

کراچی (ہمگام نیوز) کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ۔ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جبکہ واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Exit mobile version