Homeخبریںنوشکی سے دو نوجوان جبری لاپتہ

نوشکی سے دو نوجوان جبری لاپتہ

نوشکی (ھمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے نوشکی سے پاکستان سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا ، دونوں کی شناخت خرم بادینی اور سعود بادینی کے نام سے ہوئی ہیں جو کل دوپہر 2 بجے نوشکی بازار سے جبری طور پہ لاپتہ ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں رواں ہفتے تین افراد لاپتہ جبکہ چھ مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں۔

Exit mobile version