Homeخبریںنوکنڈی،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جانبحق

نوکنڈی،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جانبحق

نوکنڈی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ گھٹ لانڈی کے مقام پر ٹریفک حادثہ مزدا گاڑی اور ٹریلر کے درمیان ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کرجاں بحق گئے۔
تفصیلات کے مطابق لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ نوکنڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ گھٹ لانڈی کے مقام پر ٹریفک حادثہ مزاد گاڑی اورٹریلرکے درمیان ہوگیاجس کے نتیجے میں دوافرادجھلس کرجابحق ہوگیا اور جابحق افرادکے لاشوں کو مقامی ہسپتال میں شناخت کیلئے رکھا گیاجبکہ مذید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہیں۔

Exit mobile version