Homeخبریںپاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر جھڑپوں کی اطلاع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر جھڑپوں کی اطلاع

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی سے متصل ڈیورنڈ لائن پر واقعی متنازعہ بارڈر پر افغان طالبان کی جانب سے فائرنگ کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے ـ

مقبوضہ بلوچستان سے متصل افغانستان کے علاقے کلی ذاکر پر قابض پاکستانی فورسز اور افغان طالبان کے مابین تنازع دونوں طرف سے فورسز کی بھاری نفری علاقے کی جانب روانہ کردی گئی۔

Exit mobile version