Homeخبریںنوکنڈی؛ لیویز کی مسافر گاڈی پر فائرنگ سے دو افغان شہری زخمی

نوکنڈی؛ لیویز کی مسافر گاڈی پر فائرنگ سے دو افغان شہری زخمی

دالبندین (ھمگام نیوز) ڈک سے ماشکیل جانے والی مسافر گاڑی پر نوکنڈی کے قریب لیویز فورس کی فائرنگ،فائرنگ کی زد میں اکر ڈرائیور فخر الدین برہانزئی اور سیف اللہ برہانزئی سمیت دو افغان باشندے شدید زخمی ہوگئے

 

مقامی ذرائع کے مطابق زخمی مسافروں کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں بارہ سالہ لڑکی کی انگلی لٹ گئی جبکہ زخمیوں کو دالبندین ریفر کر دیا گیا ہے۔

 

عوامی حلقوں کا لیویز فورس کی جانب سے ڈرائیور اور مسافروں پر فائرنگ کی مذمت کیا گیا اور چیف سیکرٹری بلوچستان اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کیا گیا۔

Exit mobile version