Homeخبریںنوکنڈی کے قریب ٹرالر اور زمبیاد میں تصادم،دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

نوکنڈی کے قریب ٹرالر اور زمبیاد میں تصادم،دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

چاغی (ھمگام نیوز) نوکنڈی کے قریب ٹرالر اور زمبیاد گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ،جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر ھلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے ۔ جانبحق ہونے والے دونوں افراد کا تعلق یک مچ سے بتایا جاتا ہے حادثہ دوران دونوں ٹرالرز اور زمبیاد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔

Exit mobile version