Homeخبریںوڈھ تین مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی

وڈھ تین مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی

 

 

وڈھ ( ہمگام نیوز) وڈھ تین مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق تین زخمی تین دن کے دوران روڈ حادثات میں پانچ افراد روڈ حادثات جانبحق اور تین افراد زخمی ہوئے ـ
تفصیلات کے مطابق تین دنوں کے دوران قومی شاہراہ سمان تنگ پر روڈ حادثے میں چار افراد جان بحق تین افراد زخمی ہوئے لیویز کے مطابق گزشتہ روز اورناچ میں دراکھالہ کے رہائشی موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہوئی ـ

جبکہ وہیر میں موٹر سائیکل سے گر کر ایک شخص کے جان بحق ہونے اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی لیویز فورس کے مطابق سمان کے قریب گزشتہ شب کراچی سے خضدار جانیوالی ویگو اور اور ٹالر کے درمیاں تصادم سے دو افراد زخمی ہوئے جنہیں لیویز فورس کے رسیکیوں کے بعد ہپستال۔
منتقل کردیا گیا ـ

Exit mobile version