Homeخبریںپارود میں بسیج فورس سربراہ اور مستونگ میں معروف زمیندار قتل

پارود میں بسیج فورس سربراہ اور مستونگ میں معروف زمیندار قتل

راسک / مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ راسک مغربی بلوچستان کے شہر پارود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایرانی بسیج فورس کے سربراہ عبدالرؤف اسحاقی جبکہ مستونگ کے علاقہ کانک میں مشہور زمیندار میر خورشید احمد رئیسانی نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے ھلاک ہوگئے ۔

دونوں واقعات کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں ہوا ہے کہ انھیں کیوں ھلاک کیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز