منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںپاکستان کے سامنے سرینڈر کرنے والے2 اور بلوچ قتل

پاکستان کے سامنے سرینڈر کرنے والے2 اور بلوچ قتل

قلات( ہمگام نیوز) پاکستان کے سامنے سرینڈر کرنے والے 2 اور بلوچ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ، تفصیلات کے مطابق 13جون کو پاکستان ایف سی کیمپ خاران میں سرینڈر کرنے والے عبدالقیوم ولد عبدالعزیز اور سعید احمد ولد مٹھا خان کو گذشتہ رات قلات سے اپنے گھر آتے ہوئے نیمرغ کے علاقے کھنڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز