Home خبریں پرانی دشمنی پر سریاب کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ، 2افراد قتل ،...

پرانی دشمنی پر سریاب کوئٹہ کے علاقے میں فائرنگ، 2افراد قتل ، بچی زخمی

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پرانی دشمنی پر کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گاڑی پر فائرنگ سے دو فراد قتل ہوگئے اس فائرنگ میں ایک بچی بھی زخمی ہوگئی ، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا ہے۔

Exit mobile version