Homeخبریںپروم میں قابض فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے نقصان پہچایا: بی...

پروم میں قابض فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے نقصان پہچایا: بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گُہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب 9 بجے پنجگور کے علاقے پروم میں کلگ کور میں قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

Exit mobile version