پسنی (ہمگام نیوز) پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 6 میں گزشتہ رات 7 بلوچ فرزندوں کوقابض پاکستانی فورسز نے گھر سے جبری طور پر گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جن میں سے ایک بلوچ فرزند کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی 6 بلوچ فرزندوں میں سے 4 بھائی شامل ہیں جن کو قابض پاکستانی آرمی نے گزشتہ رات پسنی کے علاقے وارڈ نمبر 6 سے اغواء کیا تھا جن کے نام ،آصف ولد خالد ، عارف ولد خالد ،فیصل ولد سوالی احمد ولد سوالی ، ماجد ولد فقیر اور سلیم شامل ہیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہوئی ہیں