Homeخبریںپشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی میتھس ڈپارٹمنٹ کے ایک طالب علم نے خودکشی...

پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی میتھس ڈپارٹمنٹ کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی

 

پشاور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے میتھس ڈپارٹمنٹ کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی ہے ـ

تفصیلات کے مطابق پشاور میتھس کے طالب علم نے پنکھے سے رسی باندھ کر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ خود کردیا ـ
طالب علم کے وٹس آپ سٹیٹس پر آخری الفاظ پیغام کچھ یوں تھے کہ آپ کا ملایا ہوا نمبر فوت ہوچکا ہے قیامت کے دن ملاقات ہوگی براہ کرم اپنے آس پاس دوستوں کا خاص خیال رکھیں ان کے ساتھ نرمی برتیں اور ان کی بات سنیں ان کی مدد کریں۔ جو خوکشی سے پہلے آخری پیغام تھے ۔

Exit mobile version