Homeخبریںپشین , نامعلوم مسلحے افراد کی فائرنگ 22 سالہ نوجوان ھلاک

پشین , نامعلوم مسلحے افراد کی فائرنگ 22 سالہ نوجوان ھلاک

پشین ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ایک بائیس سالہ نوجوان جمشید خان ترین کو آج ایک گھنٹہ قبل پشین خدادادزئی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز