بولان ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کچھی ڈھاڈر کے علاقے سخی تنگو سے نامعلوم مسلح افراد نے سماجی تنظیم سائبان ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ رند کو اسلحے کے زور پر اغواء کرلیا۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغوی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔