یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںپنجگور، بارودی سرنگ دھماکےمیں ایک شخص ہلاک

پنجگور، بارودی سرنگ دھماکےمیں ایک شخص ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور کے سرحدی علاقے پروم میں بارودی سرنگ دھماکے سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق پنجگور کے سرحدی علاقے پروم ریش پیش میں امین ولد وزیر خان نامی نوجوان بارودی سرنگ دھماکے سے جان بحق ہوگیا امین کے خاندانی زرائع کے مطابق وہ کھیتوں کے قریب اپنی بکریاں چرا رہا تھا کہ اس دوران وہ بارودی سرنگ کا شکار ہوکر جان بحق ہوگئے دھماکے کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب بکریاں بھی مرگئیں مقامی انتظامیہ نے واقعہ سے متعلق تفتیش شروع کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز