Homeخبریںپنجگور، دکان میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور، دکان میں سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

 

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور چتکان میں پنکچر کی دکان میں گیس سلنڈر کا دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق مین روڈ چتکان میں پنکچر کی دکان میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے نظام ولد عصا جاں بحق اور کفایت اللہ ولد عطاءاللہ زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد پنکچر کی دکان میں کام کرتے تھے۔

Exit mobile version