Homeخبریںپنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

پنجگور، مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

پنجگور (ہمگام نیوز) نواحی علاقے کلگ میں نامعلوم مسلح گاڈی سواروں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس کانسٹیبل کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے پولیس کانسٹیبل کی شناخت سمیر ولد الٰہی بخش کے نام سے ہوئی ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے۔

Exit mobile version