Homeخبریںپنجگور: ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور: ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سوردو رخشان ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سوردورخشان ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

لاش کی شناخت بیبگر ولد باقی معزور کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے جاں بحق شخص کی موٹرسائیکل بھی غائب ہے۔

واقعہ بظاہر موٹرسائیکل چھیننا معلوم ہوتا ہے۔

Exit mobile version