Homeخبریںپنجگور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے جاں بحق

پنجگور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ سے جاں بحق

پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سوردو میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعیت علمائے اسلام پنجگور کے ضلعی نائب امیر مولانا عبدالحئی ولد مولانا قادر بخش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔

اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقع پر پہنچ گیا اور لاش کو فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ضرور کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔۔

Exit mobile version