Homeخبریںکوئٹہ مستونگ وگردنواح میں زلزلہ

کوئٹہ مستونگ وگردنواح میں زلزلہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ، مستونگ اور آس پاس کے علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت کتنا ریکارڈ کی گئی ہے اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے

Exit mobile version