Homeخبریںپنجگور دزناب میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

پنجگور دزناب میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے دُزناپ میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی ہے .

تفصیلات کے مطابق پنجگور دُزناپ میں ایک نوجوان جلیل احمد ولد صوفی جلال ساکن دُزناپ نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ہے
خودکشی کی وجہ معلوم نہیں کس بناء پر خوکشی کرلی
بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں نوجوانوں کی خودکشی کے رحجانات دن پہ دن زیادہ بڑھتی جارہی ہے اکثر خوکشی کی وجہ بے روزگاری اور مایوسی ناامیدی ذہنی دباؤں گھریلو معملات شدید ڈپریشن کاشکار ہوتے ہیں *خوکشی* کا سب سے بڑا زمہ دار ایک ہمارے غلامانہ سماج ومعاشرے بھی ہیں جبکہ ایسے سخت حالات میں بعض نوجوان مقابلہ کے بجائے خوکشی کی طرف راغب ہوکر اپنے زندگی سے ہارتے ہیں۔

Exit mobile version