Homeخبریںپنجگور سے پاکستان آرمی کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبراً لاپتہ

پنجگور سے پاکستان آرمی کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبراً لاپتہ

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سوردو سے پاکستانی فورسز نے تین بلوچ فرزندوں کو جبراً لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ضیاء ولد نوراللہ کو شادی کی تقریب جبکہ انعام ولد اسحاق اور ماجد ولد عبدلحمید کو ان کے گهر سے تشدد بعد حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

جبرً لاپتہ کیے گئے بلوچ فرزندوں کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے پیاروں کیلئے آواز اٹھائیں ۔

Exit mobile version