Homeخبریںپنجگور مسلح افراد کے ہاتھوں نوجوان اغوا ،شال سے لاپتہ طالب علم...

پنجگور مسلح افراد کے ہاتھوں نوجوان اغوا ،شال سے لاپتہ طالب علم بازیاب

پنجگور( ہمگام نیوز ) پنجگور کے علاقے خداباداں مواچھ بازار میں صرف گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے شعیب والد ایوب ساکن خدابادان پنجگور نامی نوجوان کو زبردستی صرف گاڑی میں ڈال کر اغواء کرلیا ۔

 باخبر ذرائع کے مطابق مزکورہ افراد کا تعلق سرکاری ہمایت یافتہ گروہ جنھیں عرف عام میں ڈیتھ اسکوائڈ کہاجاتاہے سے ہے ۔

دریں اثناء شال سے اطلاع ہے کہ

رواں سال یکم جنوری کو شال سے لاپتہ فروسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بلوچ طالب علم زوہیب رئیسانی بازیاب ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version