Homeخبریںپنجگور میں ایک مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

پنجگور میں ایک مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہو گئی ہے.

اطلاعات کے مطابق دونون کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا گیا ہے۔

مقتولین کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی سے بتایا گیا ہے۔

تاحال اس واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہے.

Exit mobile version